ہاٹ لائن نیوز : پرویز الہی کے وکیل عامر سعید راں کو گجرانوالہ سے مبینہ طور پر نا معلوم افراد نے حراست میں لے لیا ۔
ذرائع کے مطابق عامر سعید راں پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی کوشش کر رہے تھے ، عامر سعید راں کو رات گئے نا معلوم افراد نے حراست میں لیا ۔
عامر سعید راں کے بھائی آدم سعید کا مطالبہ ہے کہ عامر سعید راں کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔