پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر حملہ کرنے والا گرفتار

0
83

پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر حملہ کرنے والا گرفتار

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں کھڑکیوں کے شیشے توڑنے کے جرم میں 1 شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، پتھر مار کر کھڑکیوں کے شیشے توڑے گئے جبکہ بلڈنگ کے اوپر ہندو مذہب کا زعفرانی رنگ بھی پھینکا گیا، لندن پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک شخص کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی لیکن کہا جا رہا ہے کہ ملزم کا تعلق ہندو انتہا پسند تنظیم سے ہو سکتا ہے۔

Leave a reply