میجر جنرل کو لیفٹیننٹ کرنل بنادیاگیا

0
47

ہاٹ لائن نیوز : جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس کے میجر جنرل کی دو درجات تنزلی کر دی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے ایک میجر جنرل کو ماتحت عملے کو ہراساں کرنے پر لیفٹیننٹ کرنل بنا دیا گیا۔ جاپانی جنرل کے رویے سے 5 افسران ذہنی مسائل کا شکار ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز کے 245 ارکان کو بدسلوکی اور جنسی طور پر ہراساں کرنے پر تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ جن میں 166 گراؤنڈ سیلف ڈیفنس اہلکار، 36 میری ٹائم اور 26 ایئر ڈیفنس اہلکار شامل ہیں۔

Leave a reply