میاں محمود الرشید نےدرخواست واپس لے لی

0
140

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں میاں محمود الرشید کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے معاملہ پر عدالت سے درخواست گزار کے وکیل نے درخواست واپس لے لی ۔

عدالت نےدرخواست واپس لینےکی بنیاد پرنمٹا دی ۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عدالت کے حکم پر آر او نے کاغذات جمع کرلیے ہیں ۔

جسٹس علی باقر نجفی نے ڈاکٹرحسن محمود کی درخواست پر سماعت کی ۔

Leave a reply