معروف اداکارہ کا فیروز خان سے متعلق اہم انکشاف
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ اداکار فیروز خان کے ساتھ ان کا کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا تھا۔
اداکارہ صرحا اصغر نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ ڈرامہ سیریل ’اکھاڑا‘ کی شوٹنگ مکمل کرنیوالی ہیں ، جس میں اداکارہ کے ساتھ فیروز خان کے علاوہ حنا آفریدی، فراز فاروقی ، سونیا حسین اور ندا ممتاز شامل ہیں۔
صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی ہدایت کاری انجم شہزاد نے کی ہے، اور اداکارہ کا فیروز خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہترین رہا ہے ، انہیں اپنے کام سے شدید لگاؤ ہے ۔
Wow, wonderful weblog structure! How lengthy have you ever
been blogging for? you made blogging look easy. The full look of your website is great,
let alone the content! You can see similar here dobry sklep