ہاٹ لائن نیوز : استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
فواد چوہدری کےبھائی فیصل چوہدری نےفراز چوہدری کی گرفتاری کادعویٰ کرتےہوئے یہ کہا ہےکہ فراز چوہدری سابق وزیرفواد چوہدری کےکاغذات نامزدگی جمع کروانےکیلیے گئے تھے۔
فیصل چوہدری کے مطابق فراز چوہدری کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔