صائم ایوب نے نیا ریکارڈ بنالیا

0
127

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صائم ایوب نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے جہاں میدان میں چار کیچز چھوڑے وہیں صائم ایوب نے چار کیچ پکڑ کر پاکستانی ٹیم کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

وہ ایک میچ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ کیچ لینے والے فیلڈر بن گئے

صائم ایوب نے میچ میں جارحانہ بیٹنگ کی اور تین چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 8 گیندوں پر 27 رنز بنائے۔

Leave a reply