مونس الہی کی اہلیہ کے ورانٹ گرفتاری جاری

0
41

ہاٹ لائن نیوز : راسخ الہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا ہے۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اس درخواست پر سماعت کرتے ہوئےمونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتار جاری کر دیے،

ایف۔ آئی ۔اے لاہور نے منی لانڈرنگ مقدمے میں ضمانت منظوری کے اقدام کو چیلنج کیا ہوا ہے ان کا کہنا کے کہ ٹرائل کورٹ نے ملزمان کی عبوری ضمانتیں قانون کے منافی منظور کی ہیں۔

Leave a reply