سونےکی قیمت مزیدکم ہوگئی

0
200

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں سونےکی قیمت مزیدکم ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونا 2سوروپے کی کمی سے 2 لاکھ اور40 ہزار روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1سو72روپے کی کمی سے 2 لاکھ ، 5 ہزار ، 761 روپے ہوگئی۔

Leave a reply