رمضان المبارک کے آغاز اور عیدالفطر کی متوقع تاریخیں کون سی ؟

0
291
رمضان المبارک کے آغاز اور عیدالفطر کی متوقع تاریخیں کون سی ؟

ہاٹ لائن نیوز : رمضان المبارک کی آمد میں اب صرف چند مہینے باقی ہیں اور ہر سال کیطرح اس سال بھی ہم سب اس مقدس مہینے کا بے صبری سے انتظارکررہے ہیں۔

ماہرین فلکیات کیمطابق اس سال پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 28 فروری بروز جمعہ یا یکم مارچ بروز ہفتہ نظر آنے کاامکان ہے۔ جسکے بعد یکم یا 2 مارچ کو رمضان شروع ہو سکتا ہے۔

اسطرح پاکستان میں عیدالفطر کا چاند 29 یا 30 مارچ کو نظر آنیکا امکان ہے جسکے بعد عید الفطر 30 یا 31 مارچ کو منائے جانےکاامکان ہے۔

Leave a reply