دل دہلا دینےوالاخوفناک منظر
برازیل: (ہاٹ لائن نیوز) جنوبی برازیل کے شہر کاکسیاس دو سول میں ایک ناقابل یقین منظر نے شہر کے آسمان پر گہرے سیاہ بادلوں نے عمارتوں کو مکمل طور پر ڈھانـپ کر آنکھوں سے اوجھل کر دیا۔ شہریوں نے اس منظر کو کیمرے میں قید کر کرلیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ان خوفناک سیاہ بادلوں کو دیکھا جاسکتا ہے، جن کو “شیلف کلاؤڈز” بھی کہا جاتا ہے۔
بادل جب شہر کی عمارتوں کے درمیان سے گزر رہے تھے تویوں لگتا تھا کہ یہ ایک کے بعد ایک عمارتوں کو “نگل” لیں گے ۔
شیلف بادل جن کو “آرکس کلاؤڈز” بھی کہا جاتا ہے اکثر اوقات طاقت ور طوفانوں سے منسلک ہوتے ہیں ۔
https://x.com/metsul/status/1705596578012999695?s=20