پرویز الہی کی استدعا کل تک ملتوی

0
48

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کی جانب سے انتخابی نشان مور الاٹ کرنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نےدرخواست پرسماعت کلتک ملتوی کردی۔

عدالت نےالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس شاہدبلال حسن نےپرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔

Leave a reply