جہانگیر ترین نےکاغذات نامزدگی وصول کرلیے

0
115

ہاٹ لائن نیوز : کاغذات نامزدگی پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین خان نے وصول کیے، جہانگیر ترین کی ٹیم نے لودھراں کے ریٹرننگ افسر سے کاغذات نامزدگی وصول کیے۔

جہانگیر ترین نے این اے 155، پی پی 227 اور پی پی 228 کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں ۔

جہانگیر ترین کے کورنگ امیدوار علی ترین کے بھی تینوں حلقوں کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئےہیں۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین 21 یا 22 دسمبر کو کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

Leave a reply