پی سی بی کااظہارلاتعلقی

0
127

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے کسی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیئرمین ذکاء اشرف کا نہ تو ’’ایکس‘‘ (ٹوئٹر) پر کوئی اکاؤنٹ ہے اور نہ ہی دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی موجودگی ہے۔

پی سی بی نے کہا کہ ذکا اشرف کا نام استعمال کرنے والے تمام اکاؤنٹس غیر قانونی اور جعلی ہیں ۔

Leave a reply