ہاٹ لائن نیوز : حامد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء کے الیکشن ہمیشہ سے پرامن ہوتے آرہے ہیں ۔
حامد خان نے کہا ہے کہ وکلاء نے ہمیشہ جمہوریت کو اپنایا ہے اور الیکشن بروقت کروائے ہیں ، ہمارے الیکشن بائیومیٹرک ہوتے ہیں اور دھندلی کا تصور بھی نہیں ہیں ، ہم اپنے الیکشن کے نتائج قبول کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 2014 میں بھی یہی کہہ تھا کہ جنرل الیکشن بائیو میٹرک ہونے چاہیے، ہم چاہیتے تھے کہ جنرل الیکشن بھی بائیو مٹرک کے تحت ہوں ، ائندہ انے والے جنرل انتحابات بائیو میٹرک کے تحت ہی ہونگے ۔