ترک صدر سے وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کی ملاقات

0
68

ترک صدر سے وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کی ملاقات

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی، جس میں اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کی گئی، ایران کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور اقوام متحدہ کے اصولوں کے مطابق دفاع کی مکمل حمایت کا اعلان کیا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں استحکام اور امن کے لیے کردار ادا کرے، دونوں فریقوں نے فلسطین میں جاری اسرائیلی جنگ کو فوری روکنے اور محصور فلسطینی عوام تک امداد کی فراہمی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے

Leave a reply