انڈیا کا نام تبدیل ، سہواگ کی پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی
بھارت: ( ہاٹ لائن نیوز) انڈیا کے وزیراعظم نریندرا مودی کی جانب سے ”انڈیا“ کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، اور یوں سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ۔
2 ستمبر کو پاک بھارت میچ کے دوران سہواگ نے اپنی ایکس پوسٹ میں ہیش ٹیگ ”بھارت بمقابلہ پاکستان“ لکھا تھا
پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہو جانے پر سہواگ نے ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’بارش کے وقت چائے پکوڑے رکھتے ہیں اور یہاں ایشیا کپ رکھ دیا گیا ۔
ساتھ ہی سابق کرکٹر نے ”بھارت بمقابلہ پاکستان“ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا تھا ۔
آج جب مودی حکومت ”انڈیا“ کا نام تبدیل کرکے ”بھارت“ رکھنے کا اعلان کیا ہے تو جانی براوو نامی صارف نے سابق کرکٹر سہواگ کی پوسٹ کو ری شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’انڈیا کا نام بھارت ہوگا ، یہ سب سے پہلے سہواگ کو معلوم ہوا تھا ۔
Wow, amazing blog layout! How lengthy have you been running a blog for?
you make blogging look easy. The entire glance of your website is magnificent,
let alone the content material! You can see similar here sklep internetowy