پاکستان
وفاقی آئینی عدالت میں اہم تقرریاں، چیف جسٹس امین الدین کا پہلا حکم جاری
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے نئے چیف جسٹس، جسٹس امین الدین خان، نے منصب سنبھالنے کے بعد پہلا انتظامی فیصلہ جاری ...پورٹ قاسم پر 60 ارب روپے کا ڈریجنگ ٹھیکہ—وزیراعظم کے نام کے غلط استعمال کا ...
اسلام آباد: پورٹ قاسم پر ڈریجنگ کے لیے تقریباً 60 ارب روپے مالیت کا ٹھیکہ براہِ راست دینے کی مبینہ کوشش نے ...وفاقی شرعی عدالت نے آئینی عدالت کو اپنی عمارت دینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے حال ہی میں قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت کو اپنی بلڈنگ دینے سے معذرت کر ...جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کا منصب قبول کرنے سے معذرت کر لی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت میں جج بننے سے معذرت کر دی ہے۔ ذرائع ...جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول انتقال کرگئے
کراچی: جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ...جسٹس امین الدین خان نےوفاقی آئینی عدالت کے پہلےچیف جسٹس کاحلف اٹھالیا
اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا ...افغانستان واپسی کا عمل تیز، ایک دن میں 11 ہزار سے زائد مہاجرین روانہ
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل مزید تیز ہوگیا ہے۔ تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے ...پی ٹی آئی آئندہ اقتدار میں آکر 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم واپس لے گی، ...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے دوبارہ اقتدار میں آنے پر ...جسٹس امین الدین خان پہلے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت مقرر
اسلام آباد: صدرِ مملکت نے جسٹس امین الدین خان کو وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر تعینات کرنے ...“صدرِ مملکت کے دستخط کے بعد 27ویں آئینی ترمیم نافذالعمل”
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ ترمیم آئینِ ...
















