پاکستان
لکڑی اسمگلنگ کا بڑا کیس ، ملزم پر ملکی تاریخ کا بھاری ترین جرمانہ
چکوال میں محکمہ جنگلات نے کارروائی کے دوران ایک کنٹینر سے 906.25 مکعب فٹ قیمتی لکڑی برآمد کرکے ضبط کرلی۔ حکام کے ...اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ نافذ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام مساجد میں یکساں نظام صلوٰۃ نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت مذہبی ...تعلیمی اداروں میں ملازمین کے جنسی جرائم کے ریکارڈ کی جانچ کی تجویز
لاہور: پنجاب میں تعلیمی اداروں میں ملازمین کی بھرتی کے دوران جنسی جرائم کے ریکارڈ کی جانچ کے لیے سفارش کی گئی ...اسلام آباد: دسمبر 2025 تک 30 مفت وائی فائی پوائنٹس قائم کیے جائیں گے
اسلام آباد میں شہریوں کے لیے مفت انٹرنیٹ سہولیات کے فروغ کے منصوبے کے تحت دسمبر 2025 تک 30 مفت وائی فائی ...خوشاب اور گردونواح میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے، عوام میں تشویش
خوشاب اور قریبی علاقوں میں اچانک ہلکے نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہریوں میں بے چینی ...اسلام آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے کر دیا ہے۔ کمیشن نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ...وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی گئی
پشاور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت اور ان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق ...علیمہ خان کے خلاف دسویں وارنٹ گرفتاری جاری، جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان کے نام موجود جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کر دی گئی ہیں، جبکہ ...بڑھتی آبادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؛ وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زیادہ آبادی ترقی کے لیے مسائل پیدا کرتی ہے، اس ...وزیراعظم کا کراچی دورہ، کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ اُنہیں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، چیف ...
















