پاکستان
پاکستان کی دفاعی اور سفارتی حیثیت میں مضبوطی، عالمی جریدے کی رپورٹ
عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق، 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں اپنی اہمیت دوبارہ قائم کی۔ جریدے نے بتایا ...شکارپور: بارات کی بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
شکارپور میں بارات کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق ...پتوکی میں دھاتی ڈور سے بچی زخمی، پتنگ فروش گرفتار
ضلع قصور کے علاقے پتوکی میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں پانچ سالہ بچی دھاتی ڈور کی زد میں آ ...پاکستان کی پہلی خاتون اسٹیٹ بینک گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر اور ممتاز ماہرِ معیشت ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے ...ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکت، لواحقین نے انصاف ...
بہاولپور میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکت کے بعد متاثرہ خاندان نے شدید تحفظات کا ...محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی، ملک بھر میں تقریبات
پاکستان کی پہلی منتخب مسلمان خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت اور احترام ...قرضے اتارنے کے دعوے کرنے والوں نے قومی ادارے بیچ دیے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے موجودہ وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران مسلسل ناانصافی اور جبر کا ...آرڈیننس معطلی کے بعد قبضہ دلوایا گیا تو نتائج بھگتنا ہوں گے، چیف جسٹس لاہور ...
لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کے تحت ہونے والی کارروائیوں پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے ڈی آر سی کمیٹی کے ...سرمائی تعطیلات میں امتحانات پر زیرو ٹالرنس پالیسی
خیبرپختونخوا میں سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی نافذ کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی ...کوئٹہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شدت 2.4 ریکارڈ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں ...
















