بین الا قوامی
دہلی کی 700 سال پرانی مسجدشہید
ہاٹ لائن نیوز : دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے منگل کی صبح 6 بجے 700 سال پرانی مسجد کو منہدم کردیا۔ مسجد کے ...چین اور کرغزستان میں شدیدزلزلہ
ہاٹ لائن نیوز : چین اور کرغزستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ...غزہ میں اسرائیلی فوج کےوحشیانہ حملےجاری
ہاٹ لائن نیوز : غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹوں میں مزید 215 فلسطینی شہید ...سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر
ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب کے مختلف علاقوں کو شدید سردی کی لہر کا سامنا ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے موسمی ...کویت نے بھارتیوں کو کیوں نکال دیا ؟
ہاٹ لائن نیوز : کویت نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح کا جشن منانے والے ہندوستانیوں کو ملک سےباہر ...استنبول میں چرچ پر مسلح افراد کا حملہ
ہاٹ لائن نیوز : استنبول کے ضلع سریر میں ایک چرچ پر دو نقاب پوش مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ...جب 102 سالہ شخص کو اپنازندہ ہونا ثابت کرناپڑا
ہاٹ لائن نیوز : بھارتی ریاست ہریانہ کے دھولی چند کو 102 سال کی عمر میں یہ ثابت کرنے کے لیے جدوجہد ...دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز اپنے پہلے سفر پر روانہ
دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ ’آئیکن آف دی سیز‘ اپنے پہلے سفر پر روانہ ہو گیا ہے۔ ماحولیاتی گروپوں اور ...چین کی ہمت نے جواب دے دیا ؟
ہاٹ لائن نیوز : غزہ پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں ...ٹرمپ کو 8 کروڑ ڈالر سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
ہاٹ لائن نیوز : نیویارک شہر کی جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتک عزت کے مقدمے میں EJean Carroll ...
















