اہم خبریں
پاکستان عالمی امن و استحکام میں فعال کردار ادا کر رہا ہے، شہباز شریف
وزیرِاعظم شہباز شریف نے اشک آباد میں عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا نیا خدشہ افغان سرزمین ...سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کو فوجی عدالت نے 14 سال قید کی ...
پاکستان آرمی کےریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اور سابق آئی ایس آئی چیف، فیض حمیدکیخلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی مکمل ہوچکی ہے ...پاکستان خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار ہے، فیلڈ مارشل کا پیغام
پاک بحریہ کے یادگار دن ’ہنگور ڈے‘ کے موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے ...اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان متعدد معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں طے پا گئیں
اسلام آباد میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے جن کا مقصد تعلیم، صحت، تجارت، ...اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری ...
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ 15 فروری کو صبح ...اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی احتجاج: سکیورٹی چوکنّا، دکانیں اور سکول بند
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کے پیش نظر حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔ پولیس نے داہگل اور ...وزیر اعظم: پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب جلد حقیقت بنے گا
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب ان شاء اللہ جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔ انہوں ...پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا واضح پیغام
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...“پشاور کی ہوا میں عوامی طاقت کی گونج، اچکزئی کا اہم پیغام”
پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے خطاب کرتے ...میر سرفراز بگٹی: قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد قوم پر اپنا نظام نافذ کرنے میں ناکام رہیں گے اور ...
















