اہم خبریں
پاکستان پر الزام، شواہد بھارت کے خلاف نکل آئے
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر پیش آنے والے حملے سے متعلق تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ...“آج بھی یاد آتا ہے سقوطِ ڈھاکہ کا وہ غمگین منظر”
آج 16 دسمبر 2025 کو 1971 کے سقوطِ ڈھاکہ کے واقعے کو 54 سال مکمل ہو گئے ہیں، جب پاکستان کا مشرقی ...اڈیالہ جیل سے مزید تصاویروائرل : حقیقت یا ڈیجیٹل فریب؟
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ورزش کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر ...سانحہ اے پی ایس: معصوم مسکراہٹیں جو ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئیں
16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا دن ہے جو آج بھی قوم کے دلوں میں گہرا دکھ چھوڑ جاتا ہے۔ ...9مئی کے واقعات: آئی ایس پی آر نے عمران خان اور فیض حمید کے مبینہ ...
اسلام آباد: پاکستان میں 9 مئی 2023 کے واقعات کے حوالے سے سیاسی اور فوجی حلقوں کے درمیان بحث جاری ہے، لیکن ...نادرا کا ب فارم سے متعلق نیا فیصلہ
نادرا نے بچوں کے ب فارم کے اجرا کے طریقہ کار میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئے فیصلے کے مطابق ...وزیراعظم کا نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کو جلد عملی جامہ پہنانے کا حکم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کے پروگرام کو تیزی سے عملی شکل دینے کی ہدایت کی ہے تاکہ عوام ...پاکستان جلد مسافر طیارے بنانے کی صلاحیت حاصل کر لے گا، ایئر مارشل (ر) جاوید ...
سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کے صدر ایئر مارشل (ر) جاوید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں مسافر ...سازشی عناصر دوبارہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ...
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کچھ سازشی عناصر اب بھی سابق وزیر ...پاک فوج ہر قسم کے داخلی و خارجی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف ڈیفنس فورسز، نے حال ہی میں گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے فوجی اڈوں کا دورہ کیا ...
















