صدر آصف زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ

0
100
صدر آصف زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ شب اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق یہ دورہ چار ملکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد انجام دیا گیا۔
صدارتی ترجمان نے کہا کہ پالیسی کے مطابق کسی بھی ملاقات کے بارے میں پہلے اطلاع نہیں دی جاتی، اور اگر ملاقات ہوتی ہے تو بعد میں پریس ریلیز اور ویڈیو جاری کی جاتی ہے۔ ترجمان نے اس موقع پر کسی بھی ملاقات یا دورے کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا۔

Leave a reply