اہم خبریں
پی ٹی آئی کا بیانیہ کبھی ریاست مخالف نہیں رہا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت اور ریاستی اداروں کا ایک دوسرے کو ذہنی مریض ...“ترجمان پاک فوج کا سخت بیان: ‘ذاتی مفادات کو ریاست پر ترجیح دینے والوں کی ...
راولپنڈی — پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص سیاسی بیانیہ ملکی سلامتی کے ...ایئر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کر ...فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تقرری کا ...
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر ...حکومت نے عسکری قیادت سے اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے واضح کیا ہے کہ سویلین اور عسکری قیادت کے درمیان اختلافات یا کشیدگی سے متعلق گردش کرنے ...پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: اقلیتی حقوق سے متعلق بل کثرتِ رائے سے منظور
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق 2025 کا بل واضح اکثریت ...وزارتِ مذہبی امور کا حج 2026 کے لیے میڈیکل مشن بھرتی کا اعلان
حج کے دوران پاکستانی عازمینِ حج کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے میڈیکل مشن کی تشکیل کا ...سی ڈی ایف نوٹیفکیشن میں تاخیر سے نہ آئینی بحران، نہ انتظامی رکاوٹ
پاکستانی فوج نے وضاحت کی ہے کہ حالیہ دفاعی قانون سازی کے باوجود فوج کی قیادت اور کمان میں کوئی رکاوٹ یا ...پاکستان اور مصر کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور مصر نے سیاسی، معاشی، دفاعی، ثقافتی اور عوامی روابط کے شعبوں میں باہمی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ...گورنر خیبر پختونخوا کی تبدیلی کا امکان، نئے ناموں پر مشاورت تیز
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں بحث زور پکڑ گئی ہے، اور ...
















