کاروبار
عوام کے لیے بڑا ریلیف، آٹے کی قیمت میں کمی کر دی گئی
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب حکومت کاشہریوں کیلئے بڑا ریلیف آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی، 10 کلو آٹے کی قیمت میں ...نان بائیوں کے انتظامیہ سےمذاکرات کامیاب
لاہور میں نان بائیوں کےانتظامیہ سےمذاکرات کامیاب، نان بائی ایسوسی ایشن نےآج کی ہڑتال ختم کردی۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر ...نان بائی ایسوسی ایشن نےہڑتال کااعلان کردیا
ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے کل سے ہڑتال کرنیکا اعلان کیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن ...کیڑوں والی گندم خریدنےوالوں کیخلاف گھیرا تنگ
ہاٹ لائن نیوز : کیڑوں والی گندم کی درآمد کے معاملے میں حکومت نے کیڑے مکوڑوں والی گندم درآمد کرنے والوں کیخلاف ...حکومت کے پہلے مہینے میں گندم کی درآمد کا نوٹس لے لیا گیا
ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت کے پہلے ماہ میں 691 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کا ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے دو نئے ریکارڈ قائم کر دیے
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے آج کاروباری دن کے دوران 2 نئے ریکارڈ بنائے۔ کاروباری دن کے ...چوزوں کی برآمد پر پابندی، مرغی کا گوشت کتنے روپےکم
حکومت نے چوزوں کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برآمد پر پابندی لگا کر مقامی سطح پر ...بجلی کانیاجھٹکا لگنےکو تیار
ہاٹ لائن نیوز : بجلی کی قیمت میں مزیددو2 روپےاور 94 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے ، قیمت میں نئےاضافے ...روپےکےمقابلےڈالرسستاہوگیا
ہاٹ لائن نیوز : ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری ...ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ
ہاٹ لائن نیوز: ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ...















