Author: Samina Rizwan
عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی
ہاٹ لائن نیوز : سونے کی فی تولہ قیمت میں پینتیس سو روپے کی کمی ہونےسےسونا دو لاکھ اڑتالیس ہزار سات سو ...April 22, 2024فلپائنی لڑکی نوجوان کی محبت میں پاکستان آگئی
ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار چھبیس سالہ فلپائنی لڑکی پاکستان آ گئی اور اسلام قبول کرنے کے ...April 22, 2024سابق وزیراعظم 5 روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
ہاٹ لائن نیوز : سابق وزیراعظم میاں نواز شریف آج رات 5 روزہ دورہ چین کےلئے روانہ ہوں گے، ان کا یہ ...April 22, 2024ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت نے میدان مار لیا
ہاٹ لائن نیوز : اکیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت نے کامیابی سمیٹی،21 نشستوں کے غیر سرکاری اور ...April 22, 2024وزیراعظم ہاؤس آمد پر ایرانی صدر کو گارڈ آف آنر دیا گیا
ہاٹ لائن نیوز : ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر دیا گیا، وزیراعظم ہاؤس کے باہر ...April 22, 2024ایرانی صدر تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
ہاٹ لائن نیوز : ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم 3 روزہ سرکاری دورےپر پاکستان پہنچے، ان کی اہلیہ، کابینہ ارکان، ایرانی وزیرِ خارجہ، ...April 22, 2024ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی نے عہدہ چھوڑ دیا
ہاٹ لائن نیوز : ڈی۔آئی۔جی علی ناصر رضوی نے اپنے سٹاف سے الوداعی ملاقات کی، انہوں نے کہا کہ آپ نے ہر ...April 22, 2024حج مشن کے لیے میڈیکل افسروں کی تعیناتی کا کیس
ہاٹ لائن نیوز : حج مشن کے لئے میرٹ کے برعکس میڈیکل افسران کی تعیناتیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ...April 22, 2024وفاقی محتسب خاتون کا فیصلہ کالعدم
ہاٹ لائن نیوز : جنسی ہراسگی کےکیس میں نجی ادارے کو 4 لاکھ روپے جرمانہ کا معاملہ، عدالت نے وفاقی محتسب خاتون ...April 22, 2024پی ٹی آئی رہنما کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اقدام ہائیکورٹ چلینج
ہاٹ لائن نیوز : ساہیوال سے پی۔ ٹی ۔آئی ٹکٹ ہولڈر آفتاب احمد کا نام ای۔سی۔ایل میں شامل کرنے کے خلاف کیس ...April 22, 2024
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













