فلپائنی لڑکی نوجوان کی محبت میں پاکستان آگئی

0
40

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار چھبیس سالہ فلپائنی لڑکی پاکستان آ گئی اور اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی، لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبر تنتالیس کے رہائشی اکتیس سالہ محمد سلمان اور چھبیس سالہ فلپائنی لڑکی چیری کی دوستی دوبئی میں ہوئی جو بعد میں محبت میں بدل گئی دونوں” شیف ” ہیں اور دوبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ساتھ ہی کام کرتے تھے، سلمان وطن آیا تو فلپائنی لڑکی بھی پیچھے پیچھے پاکستان پہنچ گئی 2 دن قبل دونوں کا نکاح لیاقت پور علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں ہوا، اسلام قبول کرنے کے بعد فلپائنی لڑکی کا نام زینب رکھا گیا۔

Leave a reply