حب ندی میں نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب کر جاں بحق

0
16
حب ندی میں نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب کر جاں بحق

حب ندی میں نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کے بعد ایک شخص کی لاش ابتدائی طور پر برآمد کرلی گئی تھی، جبکہ بعد ازاں مزید تلاش کے دوران باقی دو افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔

ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے تینوں افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بتایا جاتا ہے۔ لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کردیا جائے گا۔

Leave a reply