پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی تقریب

0
167
پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی تقریب

پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی تقریب

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی تقریب منقعد ہوئی، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے پرچم کشائی کی، پاکستان مونومنٹ پر پرچم کشائی کی تقریب میں وزیر اعظم مہمان خصوصی تھے، اس تقریب میں وفاقی وزرا موجود تھے۔

ثقافتی لباس پہنے بچوں نے وزیراعظم کو پھول پیش کئے، پرچم کشائی کی تقریب میں قومی ترانہ پڑھا گیا، وزیر اعظم نے ملک کی خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائئں کی گئی، یادگار پاکستان پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

Leave a reply