پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید 3 روپےفی لیٹر کمی کردی گئی

0
38
پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید 3 روپےفی لیٹر کمی کردی گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کیقیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے، جسکے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈڈیزل کیقیمت میں 3،3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

وزارتِ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 19 نومبر 2026 تک کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 325 روپے سے کم ہوکر 322 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3سو58 روپے سے کم کرکے 3سو55 روپےفی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 18 نومبر کی رات 12 بجے سے ہوگا۔

Leave a reply