شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازو سامان کی نمائش

0
120
شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازو سامان کی نمائش

شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازو سامان کی نمائش

معرکہ حق کی فتح اور یوم آزادی پر پاکستان افواج کی طرف سے دفاعی ساز و سامان کی نمائش کی جائے گی، پریڈ گراؤنڈ شکر پڑیاں صبح 10 بجے شہریوں کے لئے کھول دیا جا ئے گا، اس دفاعی نمائش میں معرکہ حق میں استعمال ہونے والے مختلف ہتھیار، ٹینک، طیارے اور دیگر ساز و سامان شامل ہے۔

نمائش میں توپوں ،راکٹ لانچر ، سامان بردار گاڑیاں اور بکتر بند گاڑیاں بھی شامل ہیں، معرکہ حق میں استعمال ہونے والے ریڈارز بھی نمائش کا حصہ ہیں، اس نمائش کا مقصد ہر شہری کو تاریخی دن کی خوشیاں بھرپور طریقے سے منانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

Leave a reply