لینڈنگ کے دوران طیارہ دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا

0
112
لینڈنگ کے دوران طیارہ دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا

لینڈنگ کے دوران طیارہ دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا

امریکہ کی ریاست مونٹانا کے ہوائی اڈے پر چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران پہلے سے کھڑے ہوائی جہاز سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا ہے، فیڈرل ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر دوپہر کے وقت 4 افراد کو لے جانے والا طیارہ لینڈنگ کر رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق پائلٹ جہاز پر کنٹرول کھو بیٹھا جس کے سبب طیارہ پہلے سے کھڑے ہوائی جہاز سے ٹکرا گیا جس پر آگ لگ گئی، جہاز ٹکرانے سے آگ علاقے تک پھیل گئی جو بجھا دی گئی ہے۔

Leave a reply