حکومت کی پی۔ ٹی۔ آئی کو مذاکرات کی دعوت

0
111
حکومت کی پی۔ ٹی۔ آئی کو مذاکرات کی دعوت

حکومت کی پی۔ ٹی۔ آئی کو مذاکرات کی دعوت

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے حکومت کی جانب سے پی۔ ٹی۔ آئی کو باضابطہ مذاکرات کی دعوت دے دی ہے، انہوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر پی۔ ٹی۔ آئی امن و امان کو خراب نہ کرنے کا وعدہ کرے گی تو وہ پی۔ ٹی۔ آئی کے سیاسی لوگوں کی بانی سے ملاقات کروائیں گے۔

پی۔ ٹی۔ آئی کے ڈاکٹر نثار جٹ نے کہا کہ پہلے بھی ہم نے مطالبہ کیا تھا کہ بانی تک ہمیں رسائی دیں مگر ہماری بات نہیں مانی گئی، انہوں نے مطالبہ کیا کہ بانی پی۔ ٹی۔ آئی تک سیاسی لوگوں کو رسائی دیں۔

Leave a reply