ارکان پارلیمنٹ نے فلسطین کے پرچم والا لباس پہن لیا

0
111
ارکان پارلیمنٹ نے فلسطین کے پرچم والا لباس پہن لیا

ارکان پارلیمنٹ نے فلسطین کے پرچم والا لباس پہن لیا

اٹلی کی سیاسی جماعت 5 اسٹار کے اراکینِ پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم کے رنگوں والے کپڑے پہن کر فلسطینیوں سے منفرد طریقے سے اظہار یکجہتی کیا، پارلیمنٹ کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ آج ہم یہ پرچم لہرا نہیں رہے کیونکہ آپ نے پرچم ہم سے چھین لینا تھا۔

پارٹی اراکین کا کہنا تھا کہ آج ہم اسے اپنے جسم پر سجا کر آئے ہیں کیونکہ یہ اب صرف فلسطین کا پرچم ہی نہیں بلکہ ظلم کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کا ورلڈ فلیگ بن چکا ہے۔

Leave a reply