شادی کے دوسرے ہی روز نوجوان نے خودکشی کر لی

0
223
شادی کے دوسرے ہی روز نوجوان نے خودکشی کر لی

شادی کے دوسرے ہی روز نوجوان نے خودکشی کر لی

کے۔پی کے ضلع چترال کے علاقوں میں خودکشی کے 2 مختلف واقعات پیش آئے ہیں، چترال کے علاقے لاسپور میں شادی کے دوسرے ہی دن ایک نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

زار نبی ولد سکندر شاہ کی ابھی چوبیس جولائی کو شادی ہوئی تھی، دوسرے واقعے میں چیو پل دنین میں ایک عورت نے دریا میں چھلانگ لگا کر جان دے دی، خاتون کی نعش کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply