شادی والے دن دولہا نے دولہن کو پانی میں پھینک دیا

0
206
شادی والے دن دولہا نے دولہن کو پانی میں پھینک دیا

شادی والے دن دولہا نے دولہن کو پانی میں پھینک دیا

مصر میں شادی والے دن دولہا نے اپنی دلہن کو تالاب میں دھکا دے دیا، شادی کی تقریب کے دوران دولہا دلہن کو گود میں اٹھا کر تالاب کے کنارے لے گیا اور پھر اسے اچانک پانی میں گرا دیا، دلہن تالاب میں گرنے کے بعد حیران نظر آئی جبکہ دولہا اپنی حرکت پر مسرور نظر آیا۔

اس ویڈیو کو فوٹوگرافر نے ریکارڈ کر لیا، یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر شدید ردِ عمل آ رہا ہے، صارفین نے اس کو دل توڑنے والا اور غیر ذمہ دارانہ عمل قرار دیا ہے۔

Leave a reply