دورانِ جنگ ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف

0
125
دورانِ جنگ ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف

دورانِ جنگ ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف

پچھلے ماہ دوران جنگ ایران پر اسرائیلی حملے میں صدر مسعود پزشکیان کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں، جنگ ختم ہونے کے کئی دنوں کے بعد ایرانی میڑنے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی جارحیت میں ایرانی صدر کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی گئی، جس میں وہ زخمی ہوئے تھے۔

16 جون کو سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں عمارت کے خارجی اور داخلی راستوں پر چھ میزائل داغے گئے، عمارت میں موجود ایرانی حکام ایمرجنسی راستے سے باہر نکل گئے تھے، ایرانی صدر سمیت دیگر حکام کو معمولی چوٹیں آئیں، ایرانی صدر مسعود پزیشکان کی ٹانگ میں معمولی چوٹ لگی تھی۔

Leave a reply