آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی ٹیمیں آمنے سامنے

0
188
آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی ٹیمیں آمنے سامنے

آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی ٹیمیں آمنے سامنے

شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار ، آئی۔ پی۔ ایل اور پی۔ ایس۔ ایل کی چیمپئنز ٹیمیں آپس میں مقابلے کے لئے تیار ہیں، یہ چیمپئن شپ 2026 میں منعقد کرائی جائے گی، یہ ورلڈ ٹی۔ 20 ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ ٹی۔ 20 سے متاثر ایونٹ ہے، اس ایونٹ میں دنیا بھر سے صفِ اول کی فرنچائز سے چیمپئنز ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

ان لیگز میں انڈین پریمیئر لیگ، پاکستان سپر لیگ، بِگ بیش لیگ، ایس اے 20 اور دی 100 شامل ہیں۔ اگرچہ اس کو سی۔ ایل۔ ٹی 20 کے طرز پر ڈیزائن کیا گیا ہے، لیکن اس نئے ورژن میں بڑے پیمانے پر نمائندگی ہو گی، زیادہ مفاد اور عالمی سطح پر ایک بڑی آڈینس کی توقع ہے۔

Leave a reply