2 روزہ عام تعطیل کا اعلان

0
237
2 روزہ عام تعطیل کا اعلان

2 روزہ عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے یوم عاشور کے موقع پر 2 روزہ 5 اور 6 جولائی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، 1 جولائی کو سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز پر ہوگا، مگر ضروری خدمات جاری رہیں گی، تعطیل کا اعلان چیف سیکریٹری سندھ نے کیا اور تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن بھیج دیا گیا ہے، عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان دنوں کو سنجیدگی سے منائیں اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

Leave a reply