حملے کی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ، ٹرمپ

0
163
حملے کی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ، ٹرمپ

حملے کی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ، ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ میں ایران کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ایران نے قطر پر امریکی ائیر بیس پر حملے سے پہلے اطلاع دی تھی، جس کے باعث نہ ہی کوئی جانی نقصان ہوا اور نہ ہی کوئی زخمی ہوا، انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے تنصیبات ختم کرنے پر انتہائی کمزور رد عمل دیا، ہمیں ان سے یہی توقع تھی اور ہم نے مؤثر طریقے سے جواب دیا، ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے 14 میزائل داغے جن میں سے 13 کو تباہ کر دیا، اور ایک کو آزاد رہنے دیا کیونکہ اس سے خطرہ نہیں تھا، اب ایران امن اور ہم آہنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے، میں اسرائیل کی بھی حوصلہ افزائی جاری رکھوں گا۔

Leave a reply