کافی پینے والی خواتین بڑھاپے میں تندرست رہتی ہیں

0
242
کافی پینے والی خواتین بڑھاپے میں تندرست رہتی ہیں

کافی پینے والی خواتین بڑھاپے میں تندرست رہتی ہیں

ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جو خواتین درمیانی عمر میں روزانہ 1 سے 3 کپ تک کافی پینے کی عادی ہوتی ہیں، ان کی بڑھاپے میں جسمانی اور دماغی صحت بہترین رہتی ہے، درمیانی عمر میں معتدل مقدار میں کیفین پر مبنی کافی پینے سے تیس سال کے بعد صحت مند بڑھاپے کی امید نمایاں حد تک بڑھ جاتی ہے، یہ اثر کیفین والی کافی میں زیادہ ہوتا ہے، لیکن چائے یا بغیر کیفین والی کافی میں نظر نہیں آتا، کافی صحت کو مضبوط رکھنے کے لیے بہترین مشروب ہے۔

Leave a reply