ایلون مسک کی امریکی صدر کی معاشی پالیسیوں پر تنقید

0
137
ایلون مسک کی امریکی صدر کی معاشی پالیسیوں پر تنقید

ایلون مسک کی امریکی صدر کی معاشی پالیسیوں پر تنقید

ٹیسلا اور ایکس کے بانی ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اربوں ڈالر کی ٹیکس چھوٹ کو ” ناقابل برداشت ” اور ” قابل نفرت” قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ پالیسیاں صرف امیر طبقے کو فائدہ پہنچاتی ہیں جبکہ عام افراد مزید بوجھ تلے دب رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کے کئی اراکین نے پالیسی کے حق میں ووٹ دیا ہے ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے کیونکہ یہ عام لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہے، ٹیکس نظام کو منصفانہ اور مساوی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ہر فرد اپنی آمدنی کے مطابق حصہ ڈال سکے۔

Leave a reply