سردرد دور کرنے کا طریقہ

سردرد دور کرنے کا طریقہ
وہ لوگ جو مسلسل سر درد کی تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں، تو ان لوگوں کو چاہیے کہ مصری، سونف اور خشک ناریل کو ملا کر چبائیں، 1 چمچ سونف چبا کر اس کے بعد چائے پینے سے بھی پرانا سر کا درد دور ہو جاتا ہے، درد شقیقہ اور سر درد کو دور کرنے کا ایک اور آسان طریقہ یہ ہے کہ ٹشو پیپر میں اجوائن کو لپیٹ کر سونگھ لی جائے تو اس سے سر درد کے ساتھ ساتھ درد شقیقہ سے بھی نجات مل سکتی ہے۔









