طوفان سے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا

طوفان سے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا
عالمی سطح پر حسین اور خوبصورت ملک سوئٹزر لینڈ کے گاﺅں بلاٹن کا نوے فیصد حصہ لینڈ سلائینڈنگ کے سبب زمین بوس ہو گیا، برفانی تودے نے گاؤں کا وجود ہی ختم کر ڈالا، مٹی، برف اور پتھروں کے سیلاب سے بلاٹن کا بڑا حصہ دفن ہو گیا، مقامی حکومت نے پہلے ہی سخت موسم کے پیش نظر گاؤں کے مکینوں کو علاقے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا تھا۔









