امریکی وزیر خارجہ کا چیف آف آرمی سٹاف سے رابطہ

0
164
امریکی وزیر خارجہ کا چیف آف آرمی سٹاف سے رابطہ

امریکی وزیر خارجہ کا چیف آف آرمی سٹاف سے رابطہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں امریکی وزیرخارجہ نے پاک انڈیا کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش بھی کی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے نے مستقبل میں تنازعات سے بچنے کے لیے امریکا کی جانب سے تعمیری تعاون کی پیشکش کی ہے۔

یاد رہے کہ انڈیا نے پاکستان میں تین ایئر بیسز پر میزائل داغے البتہ پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ان حملوں کو ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں آپریشن بنیان مرصوص لانچ کر کے انڈیا کی تین ایئر بیسز سمیت متعدد ایئر فیلڈز کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے

Leave a reply