لاہور اور کراچی کی فضائی حدود 8 گھنٹے کے لیے بند

0
233
لاہور اور کراچی کی فضائی حدود 8 گھنٹے کے لیے بند

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود 8 گھنٹے کے لیے بند

کراچی اور لاہور فلائٹ ریجن کے 1 مخصوص حصے کی فضائی حدود آج رات تین بجے سے صبح گیارہ بجے تک آٹھ گھنٹے کے لیے جزوی طور پر بند رہے گی، یہ بندش سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے، اس جزوی بندش سے فلائٹ آپریشن پر کوئی اثر نہیں ہو گا اور پروازیں معمول کے مطابق آتی جاتی رہیں گی۔

Leave a reply