پہلگام واقعے پر نادیہ خان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

0
152
پہلگام واقعے پر نادیہ خان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پہلگام واقعے پر نادیہ خان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

معروف و مشہور اداکارہ نادیہ خان نے پہلگام واقعے پر جرأت مندانہ اور حب الوطنی سے بھرپور بیان دیا ہے، بیان میں انہوں نے بھارت کے خلاف کھل کر بات کی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ سب بھارت کا جھوٹا ڈرامہ ہے تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کر سکے، مگر بھارت ہمیشہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا ہے کہ ہر بار جب کوئی اہم امریکی یا مغربی وفد بھارت کا دورہ کرتا ہے تو وہاں پر ایک ‘دہشت گردی’ کا واقعہ رونما ہوتا ہے؟ ممبئی حملے، سمجھوتہ ایکسپریس اور پہلگام واقعہ یہ سب بھارت کی ناکام چالیں ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم بیوقوف نہیں ہیں اور نہ ہی دنیا بیوقوف ہے، پاکستانی قوم اب جاگ چکی ہے اور ہر سازش کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔

Leave a reply