نیشنل پارک میں آتش فشاں لاوا اگلتا رہا

نیشنل پارک میں آتش فشاں لاوا اگلتا رہا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی ریاست ہوائی کے نیشنل پارک میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث دھویں کے بادل میلوں دور تک پھیلے دکھائی دیے، آتش فشاں پچھلے سال دسمبر میں پہلی بار پھٹا، مگر اب وقفے وقفے سے 18 بار آتش فشاں پھٹ چکا ہے،یورپی ملک آئس لینڈ ایسے ہی شان دار مقامات کا گڑھ ہے جدھر سیاح آتش فشاں پھٹنے کا نظارہ دیکھنے کی تمنا لیے چلے آتے ہیں، اس ملک میں سال بھر ’آتش فشاں کی سیاحت‘ جاری رہتی ہے۔









