
ٹک ٹاکر نے تھانے کو ٹک ٹاک سٹوڈیو بنا دیا
پنجاب کے شہر شجاع آباد میں ٹک ٹاکر شہزاد حکیم نے تھانے کو ٹک ٹاک اسٹوڈیو بنا لیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ ٹک ٹاکر شہزاد نے ویڈیوز تھانہ سٹی میں ایس۔ایچ۔ او کے کمرے میں بنا کر وائرل کی، ٹک ٹاکر نے ایس۔ ایچ۔ او تھانہ سٹی شیر محمد پاشا کے ساتھ ویڈیو بنا کر وائرل کی۔









